سوناغریبوں کی پہنچ سے دور۔۔ فی تولہ ڈیڑھ لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 52 ہزار روپےکا ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 2500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 52 ہزار روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونےکا بھاؤ 2 ہزار 143 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 30 ہزار 315روپے ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ تین ڈالر اضافے سے ایک ہزار 721 ڈالر فی اونس ہے۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

one × 3 =

Back to top button