سونے کی قیمتوں کوگیئرلگ گیا،فی تولہ قیمت میںکتنااضافہ ہوگیا،خریدارجان کرپریشان ہوجائیں گے

 کراچی(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کے اضافے  سے 1715 ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1550 روپے اور 1329 روپے کا اضافہ ہوگیا۔نتیجے میں ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 42 ہزار 400 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 22 ہزار 85 روپے ہوگئی۔اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1570 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

3 × three =

Back to top button