سیارے زہرہ کا تیزابی ماحول اس کے گھومنے میں کردار ادا کرتا ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق سیارہ زہرہ کا گاڑھا اور تیزابی ایٹماسفیئر اس کو گردش میں رکھنے کا کردار ادا کرتا ہے۔ اس حرکت کے بغیر یہ سیارہ سورج سے ’ٹائڈل‘ لاک ہوجائے گا۔ٹائڈل لاکنگ ایک ایسی حالت ہوتی ہے جب کوئی خلائی شے کا ایک رُخ مسلسل دوسری شے کی جانب ہوتا ہے۔ جیسے چاند کا ایک ہی رخ زمین کی جانب ہوتا ہے۔اگر سیارہ زہرہ کا ایسا فوری حرکت کرنے والا ماحول نہیں ہوتا تو یہ سیارہ اپنے مرکز پر ساکت ہوتا اور اس کا ایک رُخ مسلسل سورج کی جانب ہوتا۔یورنیورسٹی آف کیلیفورنیا کی محققین کی ٹیم کے مطابق سیارے زہرہ کو مرکز کے گرد گھومنے کے لیے 243 دنیوی درکار ہوتے ہیں لیکن اس کا ماحول ہر چار دنوں میں چکر مکمل کر لیتا ہے۔انتہائی تیز ہوائیں ایٹماسفیئر کو سیارے کی سطح کے ساتھ کھینچتی ہیں۔ جیسے ہی یہ گھومتی ہیں، سیارے کی گردش میں سستی آجاتی ہے جبکہ سورج کی کشش کی پکڑ کمزور پڑ جاتی ہے۔سستی گردش کے ڈرامائی نتائج مرتب ہوتے ہیں اور اوسط درجہ حرارت 900 ڈگری فیہرنہائیٹ تک پہنچ جاتا ہے، جو سِکے (لیڈ نامی ایک عنصر) کو پگھلانے کے لیے کافی ہے۔ٹیم کا کہنا ہے کہ سست گردش کا مطلب ہے کہ سیارہ زہرہ جزوی طورپر ٹائڈلی لاک ہے۔ مزید پڑھیں52 seconds agoبائنینس نے بھی روسی کرپٹو اکاؤنٹس پر پابندی لگادی

دنیا کے بڑے کرپٹوایکسچینج میں سے ایک بائنینس نے یورپی یونین کی…

38 minutes agoقبل از تاریخ انسان پتھر کی سِلوں پر کیسے تصاویر بناتا تھا؟

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 15 ہزار سال قبل…

45 minutes agoگوگل کا اینڈروئیڈ 13میں اچھوتا فیچر شامل کرنے کا اعلان

گوگل نے اسمارٹ فون کے آپریٹنگ سسٹم اینڈروئیڈ ورژن 13 میں اہم…

3 hours agoٹیروسارس کے متعلق طویل عرصے سے موجود معمہ حل

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ قبل از تاریخ دور…

3 hours agoنیٹ فلکس کا پاسورڈ شئیر کرنے والوں کے لیے بری خبر، کمپنی کا بڑا اعلان

نیٹ فلکس کے رواں ہفتے اعلان کیا کہ اس نے ایک دہائی…

3 hours agoایپل کا آئی فون کی پروڈکشن روکنے کا اعلان!

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نےآئی فون کے سب سے زیادہ فروخت ہونے…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

17 − 3 =

Back to top button