
راولپنڈی(نیوز ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میںسیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر 2آپریشن کیے، آپریشن شمالی وزیرستان کے 2 مختلف علاقوں میں کیےگئے، پہلےآپریشن میں اہم کمانڈرسمیت 3 دہشت گردگرفتار ہوگئے جبکہ سیکیورٹی فورسزکےدوسرےآپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے