سی این این کا آئندہ ماہ سے اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان

ایک پرانی کہاوت ہے کہ ’ جس کا کام اسی کو ساجھے‘ اور یہ کہاوت امریکا کے نشریاتی ادارے سی این این پرپورا اترتی ہے۔دنیا بھرمیں شہرت کے حامل اس امریکی نشریاتی ادارے نےاسٹریمنگ پلیٹ فارم کی مقبولیت کودیکھتے ہوئے کچھ ہفتے قبل ’ سی این این پلس‘ کے نام سے اپنی اسٹریمنگ نیوزسروس متعارف کرائی تھی۔ تاہم تین ہفتے بعد ہی اسے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔نیویارک ٹائمزکے مطابق اس سروس کا 29 مارچ 2022 کوباضابطہ آغازکیا گیا تھا۔ نئے سسکرائبرز کے لیے 50 فیصد رعایت کے ساتھ اس کی ماہانہ سبسکرپشن فیس5 ڈالر99 سینٹ رکھی گئی تھی۔سی این این کی جانب سے اسٹریمنگ سروس کوشروع کرتےہی ایک لاکھ سے زائد افراد نے اسے سسکرائب کرلیا تھا۔سی این این کے برائن اسٹیلٹراوراولیورڈارسی نے سی این این پلس کوبند کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ ہماری اسٹریمنگ سروس کو سسکرائب کرنے والے تمام صارفین کو ان کی رقم واپس کردی جائے گی۔‘سی این این کے چیف ایگزیکٹو آفیسرکرس لیچ کا اس بابت کہنا ہے کہ اس سروس کو 30 اپریل سے بند کردیا جائے گا۔ جب کہ اس کے کچھ مواد ( کانٹینٹ) کوذیلی کمپنی وارنربرادرزکے پلیٹ فارم ڈسکوری پرمنتقل کردیا جائے۔ کہ باقی کچھ مواد کے لیے ایچ بی اومیکس پررکھا جائے گا۔ مزید پڑھیں2 hours agoکوائن بیس نےترکی کے بڑے کرپٹو ایکسچینج کو خرید لیا

دنیا کے بڑے کرپٹوایکسچینج میں سے ایک کوائن بیس نے اپنے آپریشنز…

4 hours agoایپل کا بچوں کو آن لائن ہراسگی سے تحفظ فراہم کرنے کا منفرد فیچر

ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے اپنی ڈیوائسزمیں فحش تصاویرکی اسکیننگ کرنے والے فیچرکودوسرے…

11 hours agoویڈئین: مچھربھگانے والی گھڑی

کیا کوئی گھڑی ایسی ہوتی ہے جو گرمی میں ہوا فراہم کرے…

11 hours agoبچوں کی نظموں اور کہانیوں سے پائتھن سیکھیں

سنڈریلا کی کہانی ہو یا جیک اینڈ جل کی نظم، انہیں درجنوں…

21 hours agoطالبان نے ٹِک ٹاک اور بپ جی گیم پر پابندی عائد کردی

 طالبان حکومت نے افغانستان میں ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک اور پب…

21 hours agoای کامرس جائنٹ ایمیزون بھی ٹیکس چوری میں ملوث

ٹیکس چوری کوعموماً ترقی پذیرممالک کا مسئلہ سمجھا جاتا ہے لیکن امریکا…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

sixteen − 3 =

Back to top button