سی ٹی ڈی کی کارروائی، اوکاڑہ بڑی دہشت گردی سے بچ گیا

اوکاڑہ میں سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ضلع کو بڑی دہشت گردی سے بچ لیا۔

سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اوکاڑہ سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔گرفتار دہشت گردوں کے قبضہ سے ہینڈ گرینڈ آئی ای ڈی، اسلحہ اور دیگر خطرناک سامان برآمد ہوا۔گرفتار دہشت گردوں کی شناخت نعیم ولد غلام اکبر، رفیق ولد حیدر کے ناموں سے ہوئی، دونوں دہشت گرد ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی ہیں۔سی ٹی ڈی ساہیوال نے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مزید تحقیقات جاری ہے۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button