
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قوم اور امت مسلمہ کو شبِ برات کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم نے امت مسلمہ کے لئے شبِ برات کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔قوم اور امتِ مسلمہ کو شبِ برات مبارک! اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیں اور ہمیں امن و خوشحالی سے نوازیں، آمین۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 18, 2022
جاری کیے جانے والے پیغام میں وزیراعظم نے شب برات کی مبارباد پیش کی اور دعائیہ کلمات بھی کہیے ہیں۔وزیراعظم نے اس موقع پر عدا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیں اور ہمیں امن و خوشحالی سے نوازیں، آمین۔Shab-e-Barat Mubarak to the nation & the Muslim Ummah. May Allah Almighty have mercy on us and convey us peace and prosperity. Ameen!
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 18, 2022
Adsence Ads 300X250