شدید طوفان ختم ہوتے ساحلوں کو بچا سکتے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شدید طوفان گہرے پانیوں سے نئی مٹی لا کر ساحلوں کو سطح سمندر میں اضافے سے بچا سکتی ہے۔دنیا بھر میں عموماً ساحلی طوفانوں کے بعد ان کے سبب ساحلوں، جائیدادوں اور اطراف کے انفرااسٹرکچر کو ہونے والے شدید نقصان پر توجہ مرکوز ہوتی ہے ۔تاہم، یہ شدید موسمی وقوعات گہرے سمندر میں موجود ذخائر کو ساحلی پٹی پر لا کر بڑھتی ہوئی سطح سمندر کے سبب ختم ہوتے ساحلوں کو بچا سکتے ہیں۔موسمیاتی تغیر کے سابب 2100 تک سطح سمندر 25 انچ سے 40 انچ تک بڑھ سکتا ہے۔عالمی تپش کی وجہ سے شدید موسمی وقوعات کے دوران لہروں کی بلندی میں بھی اضافہ متوقع ہے۔لیکن محققین کے مطابق تحقیق کے نتائج ممکنہ طور پر ہمارے ساحلوں کے مستقبل کے متعلق طویل مدتی پیش گوئیوں کو بدل سکتے ہیں۔محققین کو معلوم ہوا کہ قدرتی طور پر ساحلوں پر موجود ریت کے ذخائر اس مقدار کے برابر ہیں جس کی انجینیئرز کو ختم ہوتے ساحلوں سے نمٹنے کے لیے مصنوعی ساحل جیسے منصوبوں کے لیے ضرورت ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں2 hours agoملکی وے میں موجود عظیم الجثہ بلیک ہول کی پہلی تصویر جاری

امریکی سائنس دانوں نے ملکی وے کہکشاں کے وسط میں موجود ’…

3 hours agoدوبارہ ٹوئٹر کے سی ای او تعیناتی کا معاملہ: جیک ڈورسے کی وضاحت

جیک ڈورسے نے دوبارہ ٹوئٹر کے سی ای او کے عہدے پر…

4 hours agoویڈیو گیم نیڈ فار اسپیڈ کی تفصیلات لیک، ویڈیو وائرل

مشہورزمانہ کارریسنگ ویڈیو گیم نیڈ فاراسپیڈ موبائل کی تفیصلا ت اس کی…

12 hours agoبلڈ پریشر بتانے والی پریشرائز گھڑی

جب اس گھڑی کو بلڈپریشر ناپنے کے معیاری آلات کے ساتھ رکھا…

1 day agoکیا واقعی روسی ایپلی کیشن آپ کا ڈیٹا حاصل کر رہی ہے؟

ایک نئی اسمارٹ فون ایپلی کیشن جو صارفین کو مفت ڈیجیٹل اوتار…

1 day agoبرطانیہ بھی خلائی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے تیار

کورن وال اس موسمِ گرما میں برطانوی حکومت کے لیے دو جوتوں…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

19 + ten =

Back to top button