شعیب اختر کا آسٹریلوی ٹیم کے جشن منانے کے انداز پر رد عمل

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر  آسٹریلیا نے پہلی بار عالمی چیمپئن کا اعزاز  اپنے نام کیا۔تفصیلات کے مطابق ٓسٹریلوی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد ڈریسنگ روم میں جوتوں میں بیئر پی کر  فتح کا جشن منایا، جس پر شائقین کرکٹ حیران ہوئے بنا نہ رہ سکے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے آسٹریلوی ٹیم کے جشن منانے کے انداز پر  اپنا ردعمل دے دیا۔شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کا جشن منانے کا یہ طریقہ عجیب نہیں؟A little bit disgusting approach of celebrating no?? pic.twitter.com/H96vMlabC8

— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) November 15, 2021

آسٹریلیا میں جشن منانے کے اس طریقے کو DOING A SHOEY کہا جاتا ہے۔ Sq. Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published.

3 × 4 =

Back to top button