شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی انٹیلی جنس کی بنیاد پر کی گئی۔

مارے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے گولہ بارود اور اسلحہ برآمد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: 

آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

two × four =

Back to top button