شہباز شریف کو 40 ارب کا حساب دینا ہے، مراد سعید

مراد سعید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو 40 ارب کا حساب دینا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ بھکاری قوم کی قیادت کر سکتے ہیں نہ قوم انہیں لیڈر سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بے ضمیر کٹھ پتلیوں نے بیرونی سازش سے اقتدار کا راستہ بنایا، عمران خان پاکستان کی خود مختاری کیلئے کھڑے ہوئے، بیرونی سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت کومسلط کیا گیا، یہ وہی لوگ ہیں جو اس ملک کو لوٹتے رہے۔مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار اس کی تعمیر کی باتیں کر رہے ہیں، خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں مفت علاج ہوتا تھا، شہباز شریف نے کہا کہ کے پی کے لوگوں کو پنجاب نہیں آنے دوں گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے مقصود چپڑاسی کے ذریعے اربوں اکاوَنٹس میں ڈالے، شہباز شریف کو 40 ارب کا حساب دینا ہے، عمران خان کا بیانیہ سب کے بیانیوں پر بھاری ہے۔ مزید پڑھیں10 minutes agoعمران خان خودکش بمبار بن کر سسٹم پر گرنا چاہتے ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان خودکش بمباربن کرسسٹم پرگرنا…

11 minutes agoوفاقی وزیر تجارت کا کراچی میں نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کراچی میں نیشنل انشورنس کمپنی…

16 minutes in the past’مہنگائی کرنے والوں نے آتے ہی پی ٹی آئی حکومت کے دیئے رمضان پیکیج پر ڈاکہ ڈالا’

ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن و رہنما پاکستان تحریک انصاف حسان خاور نے کہا…

29 minutes agoسوات: کوچ پہاڑی سے ٹکرا گئی، 23 افراد زخمی

سوات میں کوچ پہاڑی سے ٹکرا گئی جس کے باعث 23 افراد…

48 minutes in the past’جن حکمرانوں کا مقصد ہی بیرونِ ملک جائیدادیں بنانا ہو وہ ملک کیا چلائیں گے‘

قاسم سوری نے کہا ہے کہ جن حکمرانوں کا مقصد ہی بیرونِ…

60 minutes agoکے پی میں سستا آٹا دینے کا اعلان کرتا ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ کے پی میں سستا آٹا دینے کا…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

17 + thirteen =

Back to top button