
میساچوسیٹس اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی ٹیم کے مطابق، جنہوں نے یہ ڈیوائس بنائی ہے، سائز میں چھوٹا ہونا اور پورٹ ایبل سولر پینل سے جُڑ جانے کی صلاحیت اس کو نواحی علاقوں اور ایسے علاقوں میں استعمال کے لیے موافق بناتا ہے جہاں محدود وسائل ہوتے ہیں۔ایم آئی ٹی میں الیکٹریکل انجینیئرنگ کے پروفیسر جونگیُون ہان کا کہنا تھا ’یہ 10 کے سفر کا ثمر ہے جس پر میں اور میرا گروپ گامزن ہے۔‘انہوں نے کہا ’ہم نے ایک افرادی ڈی سیلینیشن کے عمل کے پیچھے موجود طبعیات پر سالوں کام کیا، لیکن اس سب جدت کو ایک بکس میں ڈال کر، ایک سسٹم بنانا اور سمندر پر آزمانا، یہ میرے لیے واقعی معنی خیز اور اطمینان بخش تجربہ تھا۔ مزید پڑھیں5 minutes agoایپل کا ایپ اسٹور پر سینکڑوں ایپلی کیشنز ہٹانے کا اعلان
امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے ایپ اسٹورسے سینکڑوں ایپلی کیشنزکوہٹانے کاعندیہ دے…
34 minutes agoایلون مسک ٹوئٹر کے اخراجات میں کمی کے لیے کیا کریں گے؟
ایلون مسک کی جانب سے مبینہ طور پر یہ تجویز دی گئی…
1 hour agoٹوئٹر کی خریداری نے ایلون مسک کو غریب کردیا!
ایلون مسک کا شماردنیا کے امیر ترین افراد میں کیا جاتا ہے،لیکن…
3 hours agoایلون مسک کے نصف سے زائد فالوورز جعلی ہونے کا انکشاف
ایک آن لائن آڈٹنگ ٹول کے مطابق ایلون مسک کے ٹوئٹر پر…
3 hours agoاسنیپ چیٹ نے سیلفی ڈرون متعارف کرادیا
امریکی ملٹی میڈیا میسیجنگ ایپ اسنیپ چیٹ نے اپنے ہم عصر پلیٹ…
10 hours agoواٹس ایپ اپنے صارفین کیلئے کس نئے فیچر پر کام کر رہا ہے؟
واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال…
–>
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250