ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نواز شریف کی بےگناہی اللّہ نے ثابت کی ہے۔ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ نواز شریف کی بےگناہی اللّہ نے ثابت کی۔ نا صرف سرخرو کیا بلکہ انکے خلاف چالیں چلنے والوں کو رسوا اور ناکام کیا۔ چند سیکنڈز کی یہ ویڈیو رونگٹے کھڑے کر دینے والی ہے! pic.twitter.com/264UsAAfxK

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 15, 2021

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو نہ صرف سرخرو کیا بلکہ ان کے خلاف چالیں چلنے والوں کو رسوا اور ناکام کیا۔ Sq. Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published.

five × 5 =

Back to top button