
— Wasim Akram (@wasimakramlive) March 28, 2022
دراصل وزیراعظم عمران خان نے اسپکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کرکے ان کو بتایا کہ میں نے عثمان بزدار سے استعفیٰ لے لیا ہے اور آپ کو اپنی پارٹی کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کردیا ہے جس پر چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔یہ بھی پڑھیں؛ وزیراعظم نے عثمان بزدار کا استعفیٰ قبول کرکے پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کردیاوزیراعظم عمران خان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے استعفیٰ لینے کے بعد وہ سوشل میڈیا پر ٹریںڈ بن گئے اور لوگ وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ ساتھ ’وسیم اکرم اور وسیم اکرم پلس کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کرنے لگے۔#UsmanBuzdar is a gem of @PTIofficial & a loyal particular person as he jovially steps down from CM to recoup his chief @ImranKhanPTI. He ought to be given the publish of senior minister in Punjab throughout the #PervaizElahi period.#WasimAkram pic.twitter.com/QnEWdiHSn9
— M Sufyan Basra (@msufyanbasra) March 28, 2022
ایک صارف نے عثمان بزدار کو شاباشی دیتے ہوئے کہا کہ آپ حقیقی طور پر تحریک انصاف کے وفادار ساتھی ہیں جنہوں نے اپنے لیڈر کے کہنے پر فوری طور پر وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا۔ انہیں پرویز الہیٰ کی حکومت میں سینئر وزیر کا عہدہ دینا چاہیے۔It’s about #WasimAkram plus! https://t.co/UYuc2lwDWb pic.twitter.com/7v62p8QnEk
— Sidhu Cricket Wala (@Azsidhu) March 28, 2022
ایک اور صارف نے لکھا یہ سب کچھ وسیم اکرم پلس کی وجہ سے ہے۔He simply gained the hearts♥️ #UsmanBuzdar #WasimAkram pic.twitter.com/nl1Bf9oL1A
— Malick Ali (@ShanLaang) March 28, 2022
ایک اور صارف نے وسیم اکرم کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے عثمان بزدار کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ’’آپ نے ہم سب کے دل جیت لیے ہیں‘‘Wasim Akram Searching himself why he’s trending. #WasimAkram pic.twitter.com/L0dY4f7UkS
— Teto Patiyaa 🇵🇰 (@Pola_620) March 28, 2022
ایک صارف نے لکھا ’’ وسیم اکرم موبائل پر تلاش کرتے ہوئے کہ وہ کیوں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرر رہے ہیں۔My man Usman Buzdar sacrificing his CM ship to save lots of PTI and their authorities. Legend! 😭#WasimAkram #UsmanBuzdar pic.twitter.com/sFwUpICOIs
— Teto Patiyaa 🇵🇰 (@Pola_620) March 28, 2022
ایک اور صارف نے کہا کہ عثمان بزدار تحریک انصاف اور حکومت کو بچانے کے لیے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا۔I relaxation my case to Allah. #WasimAkram pic.twitter.com/gGikD5aATd
— Locke (@Locke2196) March 28, 2022
ایک صارف نے لکھا کہ میں اپنا کیس اللہ کے حوالے کرتا ہوں۔ Adsence Ads 300X250