عمدہ کوالٹی کی سینڈل کیوں نہیں رکھی، خریدار آپے سے باہر ہوگیا

حیدرآباد میں عمدہ کوالٹی کی سینڈل کیوں نہ رکھنے پر خریدار آپے سے باہر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق نیاپل مارکیٹ پر سینڈل کی خریداری پر تاجر اور خریدار میں جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد لہولہان ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی، دکان مالک اظہر کا کہنا ہے کہ بااثر خریداروں کو پسند کی سینڈل نہیں ملی تو جھگڑا کیا، جھگڑے میں پولیس اہلکار سمیت اور دکان میں موجود 5 افراد زخمی ہوئے۔تاجر نے کہا کہ : میڈیکل کروا لیا ہے اور 2 افراد پولیس کی حراست میں ہیں، بلاجواز تشدد پر حملہ کرنے والے تمام افراد کو گرفتار کر کے سخت کارروائی کی جائے۔پولیس کے مطابق واقعہ کی شکایت درج کرلی ہے معاملے کو مزید دیکھ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں51 seconds agoپارلیمان کی سربلندی اور آئین کی پاسداری ہمارا فرض ہے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمان کی سربلندی اور آئین…

14 minutes agoخیبر پختونخوا حکومت کا عید کے دوران ہوائی فائرنگ پر پابندی لگانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نےعید کے دوران ہوائی فائرنگ پر پابندی لگانے کا…

18 minutes agoیہ لوگ اقتدار کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، عمران اسماعیل

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ یہ لوگ…

22 minutes agoکراچی سے جعلی پاکستانی دستاویزات پر سعودیہ جانےکی کوشش میں 2 مسافر گرفتار

کراچی سے جعلی پاکستانی دستاویزات پر سعودیہ جانے کی کوشش میں 2…

23 minutes in the past’وزیر اعلیٰ کے حلف کیخلاف لارجر بنچ کی تشکیل کی سفارش انصاف کی طرف اہم قدم ہے’

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے…

25 minutes agoمسجد نبویﷺ میں جو کچھ ہوا قابل مذمت ہے، شازیہ مری

شازیہ مری نے کہا ہے کہ مسجد نبویﷺ میں جو کچھ ہوا…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

5 × three =

Back to top button