عمران خان خودکش بمباربن کرسسٹم پرگرنا چاہتے ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان خودکش بمباربن کرسسٹم پرگرنا چاہتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ایک ماہ سے آئینی بحران چل رہا تھا، عمران خان خودکش بمباربن کرسسٹم پرگرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاق سے میں نا مانوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا، عوام کی جیب پرڈاکہ ڈالا گیا اس کا حساب لیں گے، آٹا، چینی اور ادویہ کی کرپشن کا حساب ضرورلیں گے، ہم انتقام کی سیاست پریقین نہیں رکھتے۔ مزید پڑھیں24 seconds agoوفاقی وزیر تجارت کا کراچی میں نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کراچی میں نیشنل انشورنس کمپنی…

5 minutes in the past’مہنگائی کرنے والوں نے آتے ہی پی ٹی آئی حکومت کے دیئے رمضان پیکیج پر ڈاکہ ڈالا’

ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن و رہنما پاکستان تحریک انصاف حسان خاور نے کہا…

19 minutes agoسوات: کوچ پہاڑی سے ٹکرا گئی، 23 افراد زخمی

سوات میں کوچ پہاڑی سے ٹکرا گئی جس کے باعث 23 افراد…

38 minutes in the past’جن حکمرانوں کا مقصد ہی بیرونِ ملک جائیدادیں بنانا ہو وہ ملک کیا چلائیں گے‘

قاسم سوری نے کہا ہے کہ جن حکمرانوں کا مقصد ہی بیرونِ…

49 minutes agoکے پی میں سستا آٹا دینے کا اعلان کرتا ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ کے پی میں سستا آٹا دینے کا…

50 minutes agoرواداری اور احساس ہی حقیقی سیاسی روایات ہیں، حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواداری اور…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

nine − 2 =

Back to top button