عمران خان کی وجہ سےدوست ممالک ہم سے ناراض ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سےدوست ممالک ہم سے ناراض ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی زندگی بہتربنانا اولین ترجیح ہے، مہنگائی نے لوگوں کوذہنی مریض بنا دیا۔انہوں نے کہا کہ کہتے ہیں آدھی رات کو عدالت کو کھلوایا گیا، عمران خان آئین شکنی کرنا چاہتے تھے اس وجہ سے عدالتیں کھلیں، عمران خان نے4 سال میں انتقام کےعلاوہ کیاکیا؟حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہارا ہوا شخص جاتے جاتے آئین کے ساتھ مذاق کررہا تھا، عمران خان نے ملک کے جوانوں سے روزگار کے جھوٹے وعدے کیے، عمران خان پاکستان کے اداروں کے خلاف ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ آپ کو عوام کی عدالت میں جواب دینا ہوگا، بہت جلد اسے اپنے سارے گناہوں کا حساب دینا ہوگا، عمران خان کی وجہ سے دوست ممالک ہم سے ناراض ہیں۔انہوں نے کہا کہ بالکل نہ سمجھیں یہ جو چاہے کہتے رہیں گے، عمران خان نے جو وعدے کیے جھوٹے ثابت ہوئے، یہ آئین کو پاؤں تلے روندنا چاہتےتھے، یہ کہتے تھے کہ میں پاکستان اورکشمیرکا وکیل بنوں گا، یہ پاکستان کے وکیل بن سکے اور نہ ہی کشمیرکے۔ مزید پڑھیں13 minutes agoہم نے آئین کی تشریح آج کے لیے نہیں آنے والی نسلوں کے لیے کرنی ہے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم نے…

24 minutes agoالیکشن کمیشن تمام جماعتوں کی اسکروٹنی کرے، فرخ حبیب

فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن تمام جماعتوں کی اسکروٹنی…

31 minutes agoکورونا سے سب سے زیادہ نقصان تعلیم کا ہوا ہے، شہرام ترکئی

شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ کورونا سے سب سے زیادہ نقصان…

42 minutes agoحکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے، حماد اظہر

حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے۔…

50 minutes agoکورنگی کے چاروں زون آج سے فعال ہو جائیں گے، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورنگی کے چاروں زون آج سے…

56 minutes agoفواد چوہدری کا مریم نواز کے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ

فواد چوہدری نے مریم نوازکے بیان پرمعافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

18 − one =

Back to top button