عید الفطرکا چاند کب نظر آئے گا، تاریخ سامنے آگئی

عید الفطر کے چاند کے حوالے سے ماہرین فلکیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ رمضان المبارک کا آغاز شمسی کلینڈر کے مطابق پاکستان میں 3 اپریل کو ہوا تھا جس کے مطابق اگر پاکستان میں 30 روزے ہوئے تو عیدالفطر 3 مئی کو ہوگی اور اگر 29 روزے ہوئے تو 2 مئی کو ہوگی۔ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے جس کے پیش نظر عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔ شوال کے چاند کی پیدائش کا امکان 30 اپریل اور یکم مئی کی شب رات ایک بجکر 28 منٹ پر ہے۔ملک کے مختلف حصوں میں غروب آفتاب اور چاند دیکھنے کا  دورانیہ کم سے کم 40 منٹ اور زیادہ سے زیادہ 89  منٹ ہوگا اور اگر مطلع صاف رہا تو پیر کی شام شوال کا چاند ملک کے مختلف حصوں میں دیر تک دیکھا جاسکے گا۔یہ بھی پڑھیں: عید الفطر 2 مئی کو ہوگی یا 3 کو؟ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلببعد ازاں شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس یکم مئی کو اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، محکمہ موسمیات اور اسپارکو کے نمائندے بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔واضح رہے سعودی ماہرِ فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب میں عید 2 مئی بروز پیر کو متوقع ہے کیونکہ اس مرتبہ چاند 30 دن بعد نمودار ہوگا۔ مزید پڑھیں35 minutes agoصدر مملکت کا کراچی یونیورسٹی میں دھماکے پر اظہار افسوس

صدر مملکت نے کراچی یونیورسٹی میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا…

42 minutes agoعمران خان کا کراچی یونیورسٹی میں دھماکے پر اظہار افسوس

عمران خان نے کراچی یونیورسٹی میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا…

57 minutes agoجنوبی وزیرستان : دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ،2 سپاہی شہید

جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز…

1 hour agoفیک نیوز پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے بڑا چیلنج ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فیک نیوز پاکستان سمیت پوری دنیا…

2 hours agoامپورٹڈ حکومت کے پاس عوام کو دینے کے لیے کچھ نہیں، شوکت یوسفزئی

شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے پاس عوام کو…

2 hours agoوزیراعظم کا ملک میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم

وزیراعظم نے ملک میں چینی باشندوں اور اداروں کی سیکیورٹی بڑھانے کا…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

15 − 9 =

Back to top button