فائیو اے سائڈ پانچ ملکی ہاکی ایونٹ کی تیاریوں کیلئے قومی کیمپ کا آغاز

فائیو اے سائڈ پانچ ملکی ہاکی ایونٹ کی تیاریوں کے لیے قومی کیمپ کا آغاز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق  کھلاڑیوں نے کوچ ریحان بٹ کی نگرانی میں نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ٹرینگ کا آغاز کردیا ہے۔ فائیو اے سائیڈ ایونٹ کے لیے ممکنہ پندرہ کھلاڑیوں نے  کیمپ ٹریننگ شروع کردی ہے۔  حتمی اسکواڈ کا حصہ 9 کھلاڑیوں کو 15 مئی تک شارٹ لسٹ کیا جائے گا۔ قومی ہاکی ٹیم ایونٹ میں  شرکت کے لیے 2 جون کو سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گی۔فائیو اے سائیڈ پانچ ملکی ایونٹ میں پاکستان، بھارت ، سوئٹزرلینڈ ، پولینڈ اور ملائشیاء شریک ہوں گے۔فائیو اے سائیڈ ایونٹ 4 اور 5 جون کوسوئٹزرلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ مزید پڑھیں2 hours agoحسنین کے بولنگ ایکشن پر دوبارہ کام شروع

محمد حسین کے بولنگ ایکشن کو درست کرنے کے لیے دوبارہ کام…

3 hours agoشان مسعود نے پی سی اے کا پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے شان مسعود کو اپریل کے بہترین کھلاڑی…

4 hours agoکرکٹ آسٹریلیا کا سری لنکا میں کشیدہ صورتحال کا جائزہ لینے کا فیصلہ

میلبرن : آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا سری لنکا…

4 hours agoجاپان میں ایتھلیٹس کو پانی کی جگہ سینیٹائزر پلادیا

جاپان میں ایتھلیٹس کو پانی کی جگہ سینیٹائزر پلادیا جس کی وجہ…

14 hours agoلندن، دورانِ میچ طبعیت بگڑنے پر فٹبالر ہلاک

برطانیہ میں فٹ بال میچ کے دوران اچانک طبیعت خراب ہونے پر…

19 hours agoویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان کیلیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے ون ڈے اسکواڈ…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

3 × 1 =

Back to top button