فرح خان وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بننے کی اہل ہو گئی ہیں،فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فرح خان وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بننے کی اہل ہو گئی ہیں۔فرح خان کے خلاف نیب ریفرینس دائر کرنے پر فیاض الحسن چوہان کا دلچسپ ردعمل سامنے آگیا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ فرح خان کو مبارک باد دیتا ہوں، اب فرح خان وزیراعظم اور وزیراعلی بننے کی اہل ہو گئی ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے فرح خان کیخلاف انکوائری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نیب نے فرح خان کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کرتے ہوئے انکوائری کی منظوری دے دی گئی ہے۔فرح خان کے کیس کے متعلق ڈی جی نیب لاہور کو قانون کے مطابق انکوائری کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔نیب سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کیخلاف آمدن سے زاہد اثاثہ جات کی انکوائری کرے گا۔نیب کے اعلامیے کے مطابق فرح خان نے 9 بار امریکا اور 6 بار متحدہ عرب امارات کا سفر کیا۔میڈیا رپورٹس میں فرح خان پر غیر قانونی ذرائع سے اثاثے بنانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔فرح خان کے اثاثوں میں سال 2018ء کے بعد سے نمایاں اضافہ ہوا، کچھ رقوم فرح خان کے ذاتی اکاوٴنٹ میں موصول ہوئیں اورجلد واپس لے لی گئیں۔ مزید پڑھیں8 seconds agoیوم القدس ریلی، پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا

29 اپریل 2022 بمطابق 27 رمضان المبارک 1443 ہجری بعد نمازِ جمعہ…

1 min agoصادق سنجرانی مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کیلئے روانہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کے لیے روانہ…

12 minutes agoعیدالفطر کے دوران مری انتطامیہ سمیت تمام دیگر متعلقہ محکموں کی چھٹیاں منسوخ

عید الفطر کے دوران مری انتطامیہ سمیت تمام دیگر متعلقہ محکموں کی…

12 minutes agoہم چین کی عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، شہزاد وسیم

شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ ہم چین کی عوام کے دکھ…

1 hour agoآج پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی، مولانا عبدالخبیرآزاد

مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی ترقی و خوشحالی…

1 hour agoگلگت بلتستان پاکستان کی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے، قمر زمان کائرہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے آمور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

18 − 12 =

Back to top button