
فرخ حبیب نے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کو طنزیہ جواب دے دیا۔وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 27 مارچ کو PTI کے جلسہ میں 10 لاکھ لوگوں کی شرکت کا سن کر اپوزیشن بلاول، شہباز شریف اور فضل الرحمن کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو گئی ہے۔27مارچ کو PTIکے جلسہ میں 10لاکھ لوگوں کی شرکت کا سن کر اپوزیشن بلاول، شہباز شریف اور فضل الرحمن کی کانپیں ٹانگنا شروع ہوگئی ہے
یہی وجہ پارلیمانی روایات کو نظر انداز کرکےمرحوم رکن اسمبلی خیال زمان کی فاتحہ کے بعد اجلاس موخر کرنے کی صورت میں OIC روکنے کے لئےدھرنا کی دھمکی لگائی ہے
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) March 19, 2022
ان کا کہنا تھا کہ یہی وجہ ہے کہ پارلیمانی روایات کو نظر انداز کر کے مرحوم نے رکن اسمبلی خیال زمان کی فاتحہ کے بعد اجلاس موخر کرنے کی صورت میں OIC روکنے کے لیے دھرنا کی دھمکی لگائی ہے۔
Adsence Ads 300X250