فیصل آباد سدھار بائی پاس کے قریب خستہ حال عمارت گر گئی، 9 افراد زخمی

فیصل آباد میں سدھار بائی پاس کے قریب خستہ حال عمارت گر گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمارت پر بیٹھے بھٹہ مزدور ملبے تلے دب گئے، ریسکیو نے بروقت کارروائی کر کے ملبے تلے دبے مزدوروں کو نکال کر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خستہ حال عمارت میں بیٹھے مزدور کھانا کھا رہے تھے کہ عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button