فیصل آباد میں 2 عورتوں کی لڑائی میں 8 ماہ کا بچہ زندگی کی بازی ہار گیا

فیصل آباد میں تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ میں 2 عورتوں کی لڑائی میں 8 ماہ کا معصوم بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔

فیصل آباد میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ میں 2 عورتوں کی لڑائی نے ایک 8 ماہ کے بچے کی جان لے لی۔دو عورتیں منظوراں اور رسولاں بی بی ایک گھر میں داخل ہوئیں اور گھر میں داخل ہوتے ہی تلخ کلامی کے بعد ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہوگئیں۔لڑائی کے دوران ایک 8 ماہ کا معصوم بچہ علی رضا گر کر اس دنیا سے چلا گیا۔واقعے کے بعد پولیس  کو اطلاع دی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر دونوں خواتین کو حراست میں لے لیا۔دوسری جانب معصوم بچے کے جاں بحق ہونے پر گھر میں کہرام مچ گیا۔ Square Adsence 300X250
(*8*)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button