قبل از تاریخ انسان پتھر کی سِلوں پر کیسے تصاویر بناتا تھا؟

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 15 ہزار سال قبل ابتدائی انسان پتھر کی سلوں پر تصاویر کنندہ کرتے تھے۔ماہرین نے فرانس میں دریافت ہونے والے 50 پتھروں کا جائزہ لیا جن پر فنکارانہ ڈیزائن بنے ہوئے تھے۔ماہرین کو ان سلوں پر آگ سے پہنچنے والے نقصانات بھی ملے، جس سے معلوم ہوا کہ ان کو آگ کے قریب کنددہ کیا جاتا تھا۔مطالعے میں معلوم ہوا کہ 23 ہزار سے 14 ہزار سال قبل میگڈیلینین افراد پتھر کے اوزار استعمال کرتے ہوئے یہ تصاویر بنایا کرتے تھے۔یورنیورسٹی آف یارک اور ڈرہم کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں تصاویر کنندہ ہوئی ان سِلوں کو دیکھا گیا، جن کو اب برطانیہ کے میوزیم میں رکھا گیا ہے۔محققین نے کچھ سِلوں کے کناروں پر تپش سے پہنچے نقصان کی شناخت کی، جس سے یہ بات کا ثنوت سامنے آیا کہ ان سِلوں کو آگ کے قریب رکھا گیا تھا۔اپنی دریافت کو دیکھتے ہوئے، ماہرین  نے ان سِلوں کی نقول بنانے کا تجربہ کیا اور 3 ڈی ماڈلز اور ورچوئل ریئلٹی سافٹ ویئر استعمال کیا تاکہ ان کو ویسا بنایا جاسکے جیسا قبل از تاریخ فنکار ان کو دیکھتے۔ مزید پڑھیں9 minutes agoگوگل کا اینڈروئیڈ 13میں اچھوتا فیچر شامل کرنے کا اعلان

گوگل نے اسمارٹ فون کے آپریٹنگ سسٹم اینڈروئیڈ ورژن 13 میں اہم…

2 hours agoٹیروسارس کے متعلق طویل عرصے سے موجود معمہ حل

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ قبل از تاریخ دور…

2 hours agoنیٹ فلکس کا پاسورڈ شئیر کرنے والوں کے لیے بری خبر، کمپنی کا بڑا اعلان

نیٹ فلکس کے رواں ہفتے اعلان کیا کہ اس نے ایک دہائی…

3 hours agoایپل کا آئی فون کی پروڈکشن روکنے کا اعلان!

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نےآئی فون کے سب سے زیادہ فروخت ہونے…

3 hours in the past’ابتدائی لوگوں کے لیے مریخ پر زندگی خطرناک اور مشکل ہوگی‘

اسپیس ایکس سی ای او ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ…

4 hours agoمشکوک ایکسٹینشن روکنے کے لیے گوگل کروم کا اہم قدم

لاتعداد ایپس اور مفید پروگرام سیکنڈوں میں گوگل کروم براؤزر ایکسٹیشن سے…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

2 × 4 =

Back to top button