اہم نکات وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی توڑنے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ ’صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھجوا دی ہے‘
عدم اعتماد کی قرارداد مسترد کیے جانے کے بعد اپوزیشن نے اسمبلی میں احتجاج شروع کر دیا۔ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے عدم اعتماد کی قرارداد کو غیر آئینی قرار دے کر مسترد کر دیا اور اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا۔ متحدہ اپوزیشن نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی تحریکِ عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب محمد سرور چوہدری کو عہدے سے برطرف کر کے عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا ہے۔ Show newest replace