لانگ مارچ میں لاکھوں لوگ تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے نظر آئے، بختاور بھٹو

سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ  بلاول  بھٹو کے لانگ  مارچ  میں لاکھوں لوگ تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے نظر آئے، بختاور بھٹو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں بختاور بھٹو نے لکھا کہ لانگ مارچ قافلے کے استقبال کے لیے کراچی سے ٹھٹھہ، سجاول اور بدین میں عوام کا سیلاب نظر آیا۔We noticed the floods of plenty from #Karachi to #Thatta to #Sujawal to #Badin. Hundreds of 1000’s collect demanding change proving what we already knew – #Pakistan being run by a Selected Puppet who doesn’t get pleasure from help of the folks. Day 2 of #AwamiMarch right this moment ✌️ pic.twitter.com/9qq8Gkh3Wp

— Bakhtawar B-Zardari (@BakhtawarBZ) February 28, 2022

جاری کردہ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ  بلاول بھٹو زرداری کے لانگ مارچ میں لاکھوں لوگ تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے نظر آئے۔بختاور بھٹو نے لکھا کہ پاکستان ایک منتخب کٹھ پتلی کے ذریعے چلایا جا رہا ہے، اس کٹھ پتلی کو عوام  حمایت حاصل نہیں ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ آج عوامی لانگ مارچ دوسرے دن میں داخل ہوگیا ہے۔ Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button