لاہور، تندور مالکان کا (*20*) 20 اور روٹی 15 روپے کرنے کا فیصلہ

(*15*)تندور مالکان نے (*20*) 20 اور روٹی 15 روپے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

(*15*)صدر (*20*) بائی ایسوسی ایشن آفتاب گل کے مطابق روٹی اورنان پرانی قیمت پر فروخت کرنا ممکن نہیں رہا، نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا گیا تو 20جولائی سے تندور بندکر دیں گے۔

(*15*)انہوں نے کہا کہ 20 جولائی سے ہڑتال کا حکومت کو الٹی میٹم دیدیا ہے، ہم نقصان میں مزید روٹی نہیں بیچ سکتے۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button