لاہورہائیکورٹ؛ پرنسپل سیٹ پرمقدمات کی سماعت کیلئے ترمیمی ججز روسٹر جاری

لاہورہائیکورٹ نے پرنسپل سیٹ پر مقدمات کی سماعت کیلئے ترمیمی ججز روسٹر جاری کر دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے روسٹر جاری کیا۔ ججز روسٹر 25 اپریل بروز سوموار سے 7 مئی تک نافذ العمل رہے گا۔پرنسپل سیٹ پرسول، فوجداری مقدمات اور اپیلوں پر سماعت کیلئے 14 ڈویژن بنچ تشکیل دیئ گئے ہیں جبکہ لڑائی جھگڑے، اغواء، ضمانت، جائیداد سمیت دیگر سول فوجداری مقدمات پر سماعت کیلئے 34 سنگل بنچ تشکیل دیے گئے ہیں۔چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ تمام نوعیت کی اپیلوں پر سماعت کرے گا۔سینئر ترین جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ فوجداری اپیلوں پر سماعت کرے گا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ دہشت گردی سمیت فوجداری اپیلوں پر سماعت کرے گا۔جسٹس سید شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نیب اور نیب سے متعلقہ کیسز کی سماعت کرے گا۔مس جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ منشیات اور فوجداری اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ڈویژن بنچز پیر سے جمعرات تک سول فوجداری اپیلوں پر سماعت کریں گے۔ مزید پڑھیں3 minutes agoشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی پاک فوج پر فائرنگ، 3 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سرحدپار سے دہشتگردوں کی پاک فوج پر فائرنگ کے…

5 minutes agoکوہاٹ میں دو فریقین کے مابین فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

کوہاٹ کے علاقے کچی میں دو فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی جس…

22 minutes agoلاہور، ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ میں توسیع دینے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم کی جانب سے ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ میں ایک سال توسیع…

33 minutes agoپنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی لارج اسکیل اسسمنٹ کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے اسکولوں میں لارج اسکیل اسسمنٹ کیلئے ترمیم شدہ…

37 minutes agoامپورٹڈ حکومت کوئی کام خود کرے گی یا صرف عمران خان دور کے مکمل منصوبوں کا افتتاح کرے گی، اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ امپورٹڈ…

38 minutes agoملک میں 15 ماہ بعد پہلے پولیو کیس رپورٹ ہونے پر وزیراعظم کا اظہار تشویش

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ملک میں 15 ماہ بعد…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

eleven + 13 =

Back to top button