لاہور: جمیعت علماء اسلام ضلع لاہور کا اہم اجلاس مسجد مہابت خان میں منعقد

جمیعت علماء اسلام ضلع لاہور کا اہم اجلاس مسجد مہابت خان میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں اسلام آباد کی طرف مارچ کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور حکومتی حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جمیعت علماء اسلام کے کارکنان قافلے کی صورت میں 25 مارچ صبح اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے، حکومت کی طرف سے متوقع مزاحمت کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔اجلاس میں مولانا بلال درانی، عرفان شجاع، مولانا منظور، خواجہ محسن اور فہد حسین سمیت دیگر نے شرکت کی۔ Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button