لاہور قلندرز کے خلاف جیتا ہوا میچ ہارنے کے بعد شاداب خان کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور قلندرز کے خلاف میچ ہارنے کے بعد اسلام آباد یونئیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یوونئیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ٹیم کے کپتان کے طور پرمیں شکست کی ذمے داری لیتا ہوں، اس پچ پر آخر میں میرا شاٹ کا انتخاب بہتر ہو سکتا تھا۔As captain of the group, I take duty for the defeat. On that pitch my shot selection on the finish might have been higher. @IsbUnited will maintain working onerous and maintain bettering. Credit to @lahoreqalandars on an impressive bowling efficiency.

— Shadab Khan (@76Shadabkhan) February 5, 2022

ان کا کہنا تھا کہ  اسلام آباد محنت کرتا رہے گا اور بہتری لاتا رہے گا۔شاداب خان نے کہا کہ  شاندار باؤلنگ پرفارمنس کا کریڈٹ لاہور کو جاتا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بارہویں میچ میں لاہورقلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونئیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دی۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published.

4 × one =

Back to top button