مائیکرو ویو استعمال کرنے کا وہ طریقہ جس سے بجلی کی بچت ہوتی ہے

ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں چولہے کے علاوہ مائیکرو ویو ہر گھر کی ضرورت بنتا جارہا ہے جس میں کھانا گرم کرنے سے لے کر بیکنگ کرنے تک کا کام کیا جاتا ہے۔

اس کی مدد سے  آپ کی محنت بھی کم لگتی ہے اور کھانا بھی اچھی طرح گرم ہوجاتا ہے۔لیکن اس ٹیکنالوجی کے استعمال میں بجلی زیادہ خرچ ہوتی ہے اور بجلی کا زیادہ خرچ بل میں بھی اضافہ کرتا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان بھر میں بجلی کی قیمتوں میں بہت حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور عام آدمی کے لئے اتنا زیادہ بل ادا کرنا خاصہ مشکل ہے۔اس لئے آج ہم آپ کو مائیکرو ویو استعمال کرنے کا وہ طریقہ بتائیں گے جس سے بجلی کے بل پر زیادہ اثر نہیں پڑے گا۔1۔ سب سے پہلے اس بات کا خیال رکھیں کہ جب بھی اوون کا استعمال نہ ہو رہا ہو تب پلگ سوئچ میں سے نکال دیں۔2۔ کوشش کریں کہ اوون ہلکی رفتار پر چلایا جاۓ کیوں کہ تیز رفتار اوون زیادہ بجلی خرچ کرتا ہے۔ Sq. Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published.

16 − thirteen =

Back to top button