ماہرین دنیا کی سب سے بلند چھلانگ لگانے والاروبوٹ تیار کر لیا

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سانتا باربرا کے سائنسدانوں نے ایک ایسا سادہ روبوٹ بنایا ہے جو اپنی سادہ جسامت سے سوگنا زیادہ اونچی جست بڑھ سکتا ہے جو 30 میٹر یا سوفٹ تک کی ہے اب تک کسی بھی انجینیئر حیاتیا تی طورموجود آلے کی سب سے اونچی جست ہے۔اس ایجاد کے پیچھے جو خیال کارفرما ہے وہ یہہے یہ مریخ اور چاند کی سطح کے اوپر اجنبی دنیاؤں کی تسخیر، ان کی تلاش اور فاصلہ طے کرنے کے لئے اہم خدمات انجام دے سکتا ہے،اس روبوٹ کو بنانے والی ٹیم کے مطابق اس کی تیاری ایک سائنسی سوال کا جواب تلاش کرنے کے لئے بنایا گیا ہے اگر جست بھرنے والا روبوٹ بنایا جائے تو اس کی جست کی آخری حد کیا ہوگی۔ اس ضمن میں ہمکئی تجربات کئے اور انہیں بہتر سے بہتر بنایا۔

البتہ بعض ٹڈے اور حشرات اپنی جسامت سے کئی گنا لمبی جست لگا سکتے ہیںتاہم ہماری نئی ایجاد نے اس کام کو ممکن بنادیا ہے اور اسی طرح تمام حیاتیاتی اور مشینی الہ جات کو مات دیدی ہے۔ مزید پڑھیں1 hour agoانسٹاگرام نے 90 سیکنڈ ویڈیو کی آزمائش شروع کردی

انسٹاگرام ایک نہایت مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جس کی مالک…

4 hours agoایم آراین اے کی بدولت متاثرہ دل کی مرمت میں اہم پیشرفت

کنگز کالج لندن کے سائنسدانوں نے عین کورونا کی ایم آراین اے…

5 hours agoواٹس ایپ نے مزید اپ ڈیٹس پر کام شروع کردیا

واٹس ایپ کی سن گن رکھنے والی ویب سائٹ نے خبر دی…

16 hours agoوکی پیڈیا نےعطیات میں بٹ کوائن وصول کرنے سے انکار کردیا

وکی پیڈیا کے ڈیویلپر نے کمیونٹی کی جانب سے تحفظات کے بعد…

18 hours agoایمیزون کی آن لائن سیلز میں واضح کمی

امریکا کا ایمیزون اسٹوردنیا کا سب بڑا ای کامرس اسٹور ہے، لیکن…

19 hours agoواٹس ایپ نے مارچ کے مہینے میں 18 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بند کیے

میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ نے رواں برس یکم مارچ سے…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

17 − 4 =

Back to top button