ملک بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ متاثر

پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ متاثر ہوئی جس سے تمام صارفین کو مشکلات اور دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔اس حوالے سے ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سے افریقا جانے والی انٹرنیٹ کیبل کی سروس معطل ہونے سے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوگئی۔کراچی: پاکستان سے افریقا جانے والی انٹرنیٹ کیبل کی سروس معطل ہونے سے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوگئی۔

ٹیلی کام ذرائع کے مطابق سی می وی 4 کیبل کٹنے سے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی واقع ہوئی ہے، پیک آورز میں انٹرنیٹ کی رفتار مزید متاثر ہونے کا امکان ہے۔ pic.twitter.com/JjvoNJAVEv

— Karachi Alerts™ (@Khi_Alerts) December 21, 2021

ٹیلی کام ذرائع کے مطابق سی می وی 4 کیبل کٹنے سے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی واقع ہوئی ہے، پیک آورز میں انٹرنیٹ کی رفتار مزید متاثر ہونے کا امکان ہے۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button