ملک بھر کی تمام قومی اور صوبائی اسمبلیوں پر حلقہ بندیوں کا کام شروع، الیکشن کمیشن

ملک بھر کی تمام قومی اور صوبائی اسمبلیوں پر حلقہ بندیوں کا کام شروع ہوگیا ہے۔تفصیلات الیکشن کمیشن نے ملک بھر کی تمام قومی اور صوبائی اسمبلیوں پر حلقہ بندیوں کا کام شروع کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کا عمل 3 اگست 2022 تک بلا تعطل جاری رہے گا،  اس وقت چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے لیے تشکیل کردہ حلقہ بندی کمیٹیوں کی ٹریننگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ حلقہ بندیوں کے لئے نقشہ جات اور دیگر ڈیٹا الیکشن کمیشن نے اکٹھا کر لیا ہے،  تمام قومی اور صوبائی اسمبلی حلقہ جات کی ابتدائی حلقہ بندیاں 24 میں 2022 تک مکمل کی جائیں گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت 28 مئی 2022 تک کرلی جائے گی، ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات 29 جون تک الیکشن کمیشن اسلام آباد میں جمع کرائے جاسکیں گے۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ الیکشن کمیشن تمام اعتراضات پر یکم جولائی سے 30 جولائی تک سماعت کرے گا،  ملک بھر کے تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی حلقہ بندیوں کا کام 3اگست 2022 کو مکمل کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے مزید بتایا کہ تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقہ جات کی حتمی اشاعت 3 اگست کو کی جائے گی۔ مزید پڑھیں2 minutes in the past’امپورٹڈ حکومت کوئٹہ کراچی شاہراہ توسیع کے منصوبے پر اپنی تختی چسپاں کرنے کو بیتاب ہے‘

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت اسلام…

10 minutes agoآئین کی بالادستی سے جمہوری اداروں کو مضبوط  کیا جا سکتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین کی بالا دستی ہی…

21 minutes agoلاہورہائیکورٹ؛ پرنسپل سیٹ پرمقدمات کی سماعت کیلئے ترمیمی ججز روسٹر جاری

لاہورہائیکورٹ نے پرنسپل سیٹ پر مقدمات کی سماعت کیلئے ترمیمی ججز روسٹر…

23 minutes agoشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی پاک فوج پر فائرنگ، 3 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سرحدپار سے دہشتگردوں کی پاک فوج پر فائرنگ کے…

26 minutes agoکوہاٹ میں دو فریقین کے مابین فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

کوہاٹ کے علاقے کچی میں دو فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی جس…

43 minutes agoلاہور، ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ میں توسیع دینے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم کی جانب سے ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ میں ایک سال توسیع…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

fourteen − five =

Back to top button