موسمیاتی تغیر کی نفی کرنے والی اشتہارات پر پابندی

ٹوئٹر نے موسمیاتی تغیر کی نفی کرنے والے اشتہارات کے نشر ہونے پر پابندی عائد کردی۔جمعے کو عالمی یوم الاعرض کے موقع پر ٹوئٹر نے یہ اعلان تب کیا جب کمپنی نے دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کی جانب سے لگائی گئی ٹوئٹر کی ناقابلِ قبول بولی سے بچنے کی کوشش کی۔ایلون مسک کا کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہے انہیں اس پلیٹ فارم اتنا کچھ کہنا چاہیئے جتنا کچھ وہ کہنا چاہتے ہیں۔ٹوئٹر کے گلوبل سسٹین ایبلیٹی منیجر کیسے جُونود نے ایک بلاگ پوسٹ میں کاہ کہ ہماری نامناسب کانٹینٹ کے حوالے سے پولیسی کے تحت ٹوئٹر پر گمراہ کن اشتہارات جو موسمیاتی تغیر کے حوالے سائنسی اجماع کے خلاف ہوں وہ ممنوع ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم مانتے ہیں کہ موسمیاتی ارتداد کو ٹوئٹر پر مونیٹائز نہیں ہونا چاہیئے اور ان گمراہ کن اشتہاروں کے سبب موسمیاتی بحران کی اہم مدعے سے نہیں ہٹنا چاہیئے۔گزشتہ برس ٹوئٹر نے ایک ٹاپک فیچر متعارف کرایا تھا تاکہ صارفین موسمیاتی بحران کے متعلق گفتگو کو ڈھوننڈ سکیں اور کسی بھی ہائی پروفائل موضوعات کے حوالے سے مستند معلومات کو حاصل کر سکیں، بشمول موسمیاتی تغیر کے۔جُونود کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تغیر کے حوالے سے گمراہ کن معلومات اس سیارے کوبچانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو کمزور کر سکتی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آج پہلے کہیں زیادہ موسم کے حوالے معنی خیز اقدامات ضروری ہیں۔ مزید پڑھیں36 minutes agoانسٹاگرام کی جانب سے کی جانے والی اہم تبدیلی

میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا…

3 hours agoپلاسٹک کے کپ میں چائے یا کافی پینے والے ہوجائیں ہوشیار

کافی کے ڈِسپوز ایبل کپ کو پہلے ہی اس کے باریک پلاسٹک…

4 hours agoمریخ پر سورج گرہن کا دلفریب منظر

ہم میں سے بہت سے لوگ دنیا میں سورج گرہن کا منظر…

4 hours agoسائنس دانوں نے اِنڈیانا جونز کا دعویٰ درست ثابت کردیا

ایک نئی تحیقق نے 2008 کی ہالی وڈ فلم اِنڈیانا جونز کے…

9 hours agoہوا کے دوش پر ڈیڑھ کلوواٹ بجلی ایک کلومیٹر دور بھیجنے کا ناقابلِ یقین تجربہ

ہم صدیوں سے ہوا کے دوش پر بجلی آگے پہنچانے کی باتیں…

10 hours agoگھر کے اندر ہوا کا ماحول بتانے والی پیلی چڑیا

کنیری ایک چہچہانے والی خوبصورت پیلی چڑیا کو کہتے ہیں جو یورپ…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

nineteen − 12 =

Back to top button