مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن کو چیلنج کردیا

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن کو چیلنج کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کو 5 اور7تاریخ کے جلسے ملتوی کرنے کا حکم دیا تھا جبکہ مولانا 5تاریخ صبح10بجے سی پیک مغربی روٹ کا افتتاح کرینگے۔مولانا فضل الرحمان شام 4بجے سی پیک مغربی روٹ پر جلسہ عام سے خطاب کرینگے ،تمام جلسے پی ڈی ایم کے ہو رہے ہیں ناکہ سٹی میئر کی کمپین کررہے ہیں۔پارلیمانی لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی مولانا لطف الرحمان نے کہا ہے کہ تمام جلسے طے شدہ تاریخ و وقت کے مطابق ہونگے ، 6 فروری کو بڈھانی میں جلسہ ہوکررہے گا۔مولانا لطف الرحمان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا 7فروری کو جی پی او چوک پر جلسہ عام ہوگا۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published.

fifteen − three =

Back to top button