
مولانا فضل الرحمان کا دورہ مالاکنڈ ملتوی ہو گیا ہے۔
ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں مصروفیات کے باعث دورہ مالاکنڈ کل ممکن نہیں ہے۔ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ جلسے کا شیڈول دوبارہ جلد بنایا جائیگا۔واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے کل بروز جمعرات کو مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب کرنا تھا۔پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کردیذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا لانگ مارچ اب 24 کے بجائے 26 مارچ کو ہوگا۔لانگ مارچ کی تاریخ میں تبدیلی کا فیصلہ آج پی ڈی ایم کے اہم اجلاس میں کیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے لانگ مارچ کی تبدیلی کے حوالے سے اجازت دیدی ہے۔حکومت مخالف لانگ مارچ اب 26 مارچ کو لاہور کے ماڈل ٹاون میں مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹیریٹ سے روانہ ہوگا۔ Adsence Ads 300X250