‘مہنگائی کرنے والوں نے آتے ہی پی ٹی آئی حکومت کے دیئے رمضان پیکیج پر ڈاکہ ڈالا’

ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن و رہنما پاکستان تحریک انصاف حسان خاور نے کہا ہے کہ مہنگائی کرنے والوں نے آتے ہی پی ٹی آئی حکومت کے دیئے رمضان پیکیج پر ڈاکہ ڈالا۔تفصیلات کے مطابق حسان خاور نے حمزہ شہباز کی میڈیا ٹاک کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف پر انارکی پھیلانے کا الزام لگانے والوں نے ضمیر فروشی کے بازار لگا کر خود انارکی پھیلائی ہے، یہ لوگ عزت اور خود مختاری کی حکومت پسند نہیں کرتے تھے۔انہوں نے کہا کہ انتقامی کارروائی نہ کرنے کے دعویدار ہر ایک سیاسی مخالف کے خلاف ایف آئی آر کٹوا رہے ہیں، شہباز گِل پر حملہ بھی انتقامی کاروائی کا شاخسانہ لگتا ہے، مہنگائی مہنگائی کرنے والوں نے آتے ہی پی ٹی آئی حکومت کے دیے رمضان پیکیج پر ڈاکہ ڈالا۔ان کا کہنا تھا کہ رمضان کے بعد ہی آٹے کی قیمت میں دو سو روپے کا اضافہ کر کے غریب عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے، مہنگائی یہ خاموشی سے بڑھاتے ہیں اور جب اپنی کرپشن پکڑی جاتی ہے تو شور مچاتے ہیں۔ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن و رہنما پاکستان تحریک انصاف حسان خاور نے مزید کہا کہ چور دروازے سے آنے والے بھی جانتے ہی کہ انتخابات ہی مسئلے کا واحد حل ہیں، عوام باشعور ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ موجودہ حکومت بس چند دن کی مہمان ہے عوام کو چاہیئے کہ الیکشن کی تیاری کریں۔ مزید پڑھیں14 minutes agoسوات: کوچ پہاڑی سے ٹکرا گئی، 23 افراد زخمی

سوات میں کوچ پہاڑی سے ٹکرا گئی جس کے باعث 23 افراد…

33 minutes in the past’جن حکمرانوں کا مقصد ہی بیرونِ ملک جائیدادیں بنانا ہو وہ ملک کیا چلائیں گے‘

قاسم سوری نے کہا ہے کہ جن حکمرانوں کا مقصد ہی بیرونِ…

44 minutes agoکے پی میں سستا آٹا دینے کا اعلان کرتا ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ کے پی میں سستا آٹا دینے کا…

44 minutes agoرواداری اور احساس ہی حقیقی سیاسی روایات ہیں، حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواداری اور…

49 minutes agoپاکستان پیپلز پارٹی کا ایم کیو ایم کو سندھ میں تین وزارتیں دینے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ میں تین وزارتیں…

59 minutes agoختم نبوت کے منکروں کو لگام دی جائے، حافظ سعد حسین رضوی

سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

two + 17 =

Back to top button