وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میرا گھر اسکیم کو نئی شکل دے رہے ہیں، کسی کا پیسہ ضائع نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں نے میرا گھر اسکیم میں قرضوں کی منظوری کی بنیاد پر رقم خرچ کی، ہم اگلے ہفتے تک میرا گھر اسکیم کا مسئلہ حل کرلیں گے۔