میں این ای ڈی کے بعد دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی سے ماسٹرز کر کے آیا ہوں، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں این ای ڈی کے بعد دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی سے ماسٹرز کر کے آیا ہوں۔

سید مراد علی شاہ نے این ای ڈی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ این ای ڈی یونیوسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش نے اس ادارے کو بہتر کرنے میں بڑی محنت کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا میں اس کو کانووکیشن نہیں کہتے بلکہ کمینسمنٹ (آغاز) کہتے ہیں کیونکہ آپ نئے فیز میں داخل ہوتے ہو۔وزیراعلیٰ سندھ نے پاس آؤٹ ہونے والے اسٹوڈنٹس اور یونیوسٹی کے چوکیدار سے لے کر فیکلٹی ممبران تک سب کو احترام سے یاد کیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ این ای ڈی سے گریجوئیشن کے بعد 2002 میں ایم پی اے بنا اور آج وزیراعلیٰ ہوں۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button