نئی حکومت نے بھی سابقہ حکومت کی ڈگر پر چلنا شروع کر دیا، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ نئی حکومت نے بھی سابقہ حکومت کی ڈگر پر چلنا شروع کر دیا۔اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سیاسی جماعتوں اور شخصیات کی پشت پناہی کر کے انہیں اقتدار میں لاتی رہی ہے۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ آزادانہ اور شفاف انتخابات ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ ہیں۔سراج الحق کا یہ بھی کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے پونے چار سالوں میں انتخابی ریفارمز متعارف نہیں کرائیں اور اب نئی حکومت نے بھی سابقہ حکومت کی ڈگر پر چلنا شروع کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیب اور مختلف الزامات میں مطلوب شخصیات حکومت اور کابینہ میں موجود ہیں۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ نیب کو ختم کرنے کی ضرورت نہیں، ادارے کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔احتساب کے اداروں کو مزید مضبوط اور مؤثر بنانے کی ضرورت ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو مضبوط اور خودمختار بنایا جائے، انتخابات متناسب نمائندگی کے اصولوں پر ہونے چاہیں۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے ملک کو اسلامی فلاحی مملکت بنانے کا عزم کیا ہوا ہے۔ مزید پڑھیں2 minutes agoنیب نے مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست کی مخالفت کردی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزدای مریم…

29 minutes agoعمران خان کو الیکشن کمشنر پر اعتماد نہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو الیکشن کمشنر پر…

33 minutes agoعید الفطرکا چاند کب نظر آئے گا، تاریخ سامنے آگئی

عید الفطر کے چاند کے حوالے سے ماہرین فلکیات نے اہم پیشگوئی…

44 minutes agoآرمی چیف کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کرینگے، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی قوائد و…

1 hour agoصدر مملکت کا کراچی یونیورسٹی میں دھماکے پر اظہار افسوس

صدر مملکت نے کراچی یونیورسٹی میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا…

1 hour agoعمران خان کا کراچی یونیورسٹی میں دھماکے پر اظہار افسوس

عمران خان نے کراچی یونیورسٹی میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

three + nine =

Back to top button