
وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے نامزد چوہدری پرویزالہیٰ سے ترین گروپ کے عون چوہدری نے رابطہ کیا۔
عون چوہدری نے پرویز الہیٰ سے فون پر بات چیت کی، عون چوہدری نے پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ نامزد ہونے پرمبارکباد دی۔اس موقع پر عون چوہدری نے کہا کہ جہانگیرترین جو فیصلہ کریں گے وہ گروپ کا فیصلہ ہوگا، عون چوہدری کی فون پر مونس الہیٰ سے بھی بات ہوئی۔ Adsence Ads 300X250