نواز شریف نے حمزہ شہباز کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام کی منظوری دے دی

نواز شریف نے حمزہ شہباز کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے، اجلاس شام 7 بجے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو گا جس میں کل ہونے والے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے حتمی مشاورت ہو گی۔اجلاس کی صدارت پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کرینگے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہونگے، نواز شریف نے حمزہ شہباز کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام کی منظوری دے دی ہے۔واضح رہے کہ علیم خان گروپ نے بھی ن لیگ کی حمایت کر دی ہے۔ Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button