نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم جنوری کو ہوگا

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ یکم جنوری 2022سے شروع ہوگا۔

بنگلہ دیشی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ چکی ہے،دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ یکم جنوری  سے 5 جنوری تک مائونٹ مانگینوئی میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 9 سے 13 جنوری تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔یہ بھی پڑھیں:ایمازون کی نیوزی لینڈ کرکٹ کے ساتھ بڑی شراکت داریکیوی ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم اوربنگلہ دیشی ٹیم مومن الحق کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔واضح رہے کہ دورہ کرنے والے تمام کھلاریوں کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے جس کے بعد کھلاڑیوں نے جم سیشن اور پریکٹس شروع کردی ہے۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button