واٹس ایپ نے مارچ کے مہینے میں 18 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بند کیے

میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ نے رواں برس یکم مارچ سے 31 مارچ کے دوران 18 لاکھ 5 ہزار بھارتی اکاؤنٹس پر پابندی عائد کی۔دسویں کمپلائنس رپورٹ میں بتایا گیا کہ میسجنگ پلیٹ فارم کو مارچ میں 597 شکایات موصل ہوئیں، جن میں 407 اپیلیں اکاؤنٹس پر پابندی کی تھیں۔ان شکایات میں 112 معاملات اکاؤنٹ سپورٹ کے، 28 کا تعلق دیگر سپورٹ سے، 37 کا تعلق پروڈکٹ سپورٹ اور 13 کا تعلق سیفٹی سے ہے۔ واٹس ایپ نے اس مہینے میں 74 اکاؤنٹس کے خلاف اقدامات کیے۔مارچ میں اس میسجنگ ایپ کی جانب سے 26.57 فی صد اکاؤنٹس بند کیے گئے، یہ شرح فروری کے مقابلے میں زیادہ تھی۔ فروری میں 14 لاکھ 26 ہزار اکاؤنٹس بند کیے گئے۔کہ میسجنگ پلیٹ فارم کو فروری میں 335 شکایات موصل ہوئیں جن میں 92 اکاؤنٹ سپورٹ کے معاملات شامل تھے،194 اکاؤنٹ بند کرنے کی اپیلیں تھیں، 34 کا تعلق دیگر سپورٹ اور پروڈکٹ سپورٹ اور 13 کا تعلق سیفٹی سے تھا۔ واٹس ایپ نے اس مہینے میں 21 اکاؤنٹس کے خلاف اقدامات کیے۔گرِیونس چینل کے ذریعے صارفین کی شکایات کا جواب دینے کے لیے علاوہ واٹس ایپ دیگر آلات اور ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے پلیٹ فارم پر نقصان دہ روویوں کو روکتا ہے۔ مزید پڑھیں2 hours agoصرف ایک بٹن سے کھارا پانی پینے کے قبل بنائیں

محققین نے ایک ایسی ڈی سیلِینیشن ڈیوائس ایجاد کی ہے جو سمندر…

2 hours agoایپل کا ایپ اسٹور پر سینکڑوں ایپلی کیشنز ہٹانے کا اعلان

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے ایپ اسٹورسے سینکڑوں ایپلی کیشنزکوہٹانے کاعندیہ دے…

2 hours agoایلون مسک ٹوئٹر کے اخراجات میں کمی کے لیے کیا کریں گے؟

ایلون مسک کی جانب سے مبینہ طور پر یہ تجویز دی گئی…

3 hours agoٹوئٹر کی خریداری نے ایلون مسک کو غریب کردیا!

ایلون مسک کا شماردنیا کے امیر ترین افراد میں کیا جاتا ہے،لیکن…

5 hours agoایلون مسک کے نصف سے زائد فالوورز جعلی ہونے کا انکشاف

ایک آن لائن آڈٹنگ ٹول کے مطابق ایلون مسک کے ٹوئٹر پر…

5 hours agoاسنیپ چیٹ نے سیلفی ڈرون متعارف کرادیا

امریکی ملٹی میڈیا میسیجنگ ایپ اسنیپ چیٹ نے اپنے ہم عصر پلیٹ…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

fifteen − one =

Back to top button