واٹس ایپ نے مزید اپ ڈیٹس پر کام شروع کردیا

واٹس ایپ کی سن گن رکھنے والی ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ واٹس ایپ کئی اہم آپش پر کام کررہا ہے جن میں سے ایک سہولت یہ ہے کہ دو فون سے ایک ہی اکاؤنٹ تک رسائی بھی شامل ہے۔اس سے بہت سے صارفین مسرور ہوں گے لیکن ایک اور عجیب خبر یہ ہے کہ دو فون پر یکساں اکاؤنٹ تو چلانا  اس سے قبل ممکن نہ  تھا ۔ تاہم فون کے بغیر کسی بھی ٹیبلٹ اور ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنا ضرور ممکن ہے اور ہم ڈیسک ٹاپ ورژن سے اپنے کمپیوٹر یا ٹیبلٹ پر واٹس ایپ کھول سکتے ہیں۔لیکن اب اشارہ ہے کہ شاید ایک ساتھ دو فون پر واٹس ایپ کی ایپ استعمال کی جاسکتی ہے۔ اس کے لیے اگلے بی ٹا ورژن میں شاید اس کا آپشن میں ساتھی ڈیوائسس یا کمپینیئن ڈیوائسس کی سہولت موجود ہوگی ۔ ان میں سے ایک فون مرکزی اور دوسرا ثانوی کہلائے گا۔دوسرے اہم فیچر کی بدولت آپ دوستوں سے سروے، پول اور رائے کی درخواست کرسکیں گے جو پہلے اینڈروئڈ فون کے لئے پیش کیا جائے گا۔ اس کا فائدہ واٹس ایپ گروپ والے ان لوگوں کو ہوگا جو خاص معلومات اور تصاویر کا تبادلہ کرتے رہتے ہیں اور اپنے گروپ کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں12 hours agoوکی پیڈیا نےعطیات میں بٹ کوائن وصول کرنے سے انکار کردیا

وکی پیڈیا کے ڈیویلپر نے کمیونٹی کی جانب سے تحفظات کے بعد…

13 hours agoایمیزون کی آن لائن سیلز میں واضح کمی

امریکا کا ایمیزون اسٹوردنیا کا سب بڑا ای کامرس اسٹور ہے، لیکن…

14 hours agoواٹس ایپ نے مارچ کے مہینے میں 18 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بند کیے

میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ نے رواں برس یکم مارچ سے…

16 hours agoصرف ایک بٹن سے کھارا پانی پینے کے قابل بنائیں

محققین نے ایک ایسی ڈی سیلِینیشن ڈیوائس ایجاد کی ہے جو سمندر…

16 hours agoایپل کا ایپ اسٹور پر سینکڑوں ایپلی کیشنز ہٹانے کا اعلان

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے ایپ اسٹورسے سینکڑوں ایپلی کیشنزکوہٹانے کاعندیہ دے…

16 hours agoایلون مسک ٹوئٹر کے اخراجات میں کمی کے لیے کیا کریں گے؟

ایلون مسک کی جانب سے مبینہ طور پر یہ تجویز دی گئی…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

twenty − five =

Back to top button