
— Neil Robertson (@nr147) May 2, 2022
رونی نے 2011 میں رٹائرمنٹ کے بارے میں سوچ رہے تھے، 46 سالہ رونی نے اُس وقت ایک ماہر نفسیات اسٹیو پیٹرز سے رابطہ کیا جنہوں نے اسے ذہنی تناؤ سے نکالا۔ماہر نفسیات سے میٹنگ کے بعد رونی نے کروسیبل میں کھیلے گئے پانچ میں سے چار فائنل جیتے۔رونی او سلیوان نے کہا کہ جب میں 2011 میں ماہر نفسیات اسٹیو پیٹرز سے ملنے گیا تھا، اس وقت میں اسنوکر چھوڑنے کے لیے تیار تھا کیونکہ کوئی اور سنوکر کھلاڑی اس عمر میں کچھ نہیں جیت رہا تھا۔رونی نے کہا کہ اُس وقت ہینڈریس اور ڈیوس کی پرفارمنس بھی اس عمر میں تنزلی کا شکار ہو رہی تھی، اور میں نے اسے قبول کر لیا تھا۔ مزید پڑھیں9 minutes agoویٹوری کو آسٹریلوی ٹیم کے لیے اینڈریو میکڈونلڈ کا نائب مقرر کیےجانے کا امکان
نیوزی لینڈ کے سابق کپتان ڈینیئل ویٹوری آسٹریلوی ٹیم کے ہیڈ کوچ…
23 minutes agoدورہ یورپ: پاکستان نے اسپین کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی
دورہ یورپ کے چوتھے میچ میں پاکستان نے اسپین کو 1 کے…
2 hours agoآئی پی ایل 2022:رنکو سنگھ نے میچ سے قبل اپنے ہاتھ پر جو لکھا وہ کر کے دکھایا
کولکتہ نائٹ رائیڈرز ( کے کے آر) بالآخر جاری انڈین پریمیئر لیگ…
2 hours agoپولارڈ کی ریٹائرمنٹ کے بعد نکولس پورن ویسٹ انڈیز کے کپتان مقرر
کیرون پولارڈ کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد نکولس پوران…
2 hours agoلیجنڈری اسپنر شین وارن کے چھوٹے بھائی کی اجے شاہ سے ملاقات
آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن کے چھوٹے بھائی جیسن وارن نے…
2 hours agoثناء میر فیئر بریک انویٹیشنل ٹی ٹوئنٹی مقابلہ کھیلنے کے لیے پرجوش
پاکستان کی سابق کپتان ثناء میر آئندہ فیئر بریک انویٹیشنل ٹی ٹوئنٹی…
–>
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250