وزیراعظم کی امریکہ کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف نے امریکہ کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کی کہ امریکہ کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد دینا میرے لئے خوشی کا باعث ہے، امریکہ کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانا چاہتا ہے، میری حکومت تعلقات میں فروغ کےلیے بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ ہر سطح پر رابطہ قائم کرنے کی منتظر ہے۔

It is my pleasure to increase heartiest felicitations & greetings to the folks & authorities of the United States on their Independence Day. My govt appears ahead to partaking with the Biden Administration in any respect ranges to advertise our bilateral relations together with commerce & funding

— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz)

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

nine − one =

Back to top button