وزیراعظم کی کال پر پی ٹی آئی کا لیاری میں احتجاج کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف نے لیاری میں احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی لیاری میں احتجاج کرے گی، وزیراعظم نے بیرونی سازش کے خلاف گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دی تھی۔پی ٹی آئی کی لیاری کے علاقے نیا آباد میں تقریب منعقد ہوگی جس میں تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان سمیت دیگر خطاب کریں گے. Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button