وزیر خارجہ کل چین کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل چین کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ اپنے 3 روزہ دورے کے دوران چینی، روسی اور ایرانی ہم منصب سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس منعقد ہو گا جس میں تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ بھی شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں افغانستان کی نمائندگی بھی ہوگی۔ Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button